We will post for you on this site very useful information such as Islam related to sports related to world history as well as good and excellent stories and good things that I have which I hope the viewers will like.
Thanks for your cooperation!
عجائب المخلوقات وغرائب الموجودات اپنے وقت کی مایا ناز کتاب ہےاس کتاب کے مصنف زکریا محمد قزوانی ہیں ان کی موت 1223 عیسوی میں ہوئی یہ مسلمانوں کی سائنسی عروج کی ایک مکمل دستان ہے اس کتاب کو پڑھنے کے بعد آپ کو اندازہ لگ جائے گا کہ مسلمان سائنسی لحاظ سے کتنے بہترین تھے مگر اپنا کاز چھوڑ کر دنیا کے عیش و عشرت نے آج مسلمان کو کس جگہ کر کھڑا کر دیا ہمیں سوچنا چاہئے کہ ہم عروج سے زوال کی جانب کیسے آئے اس کتاب میں اسے چشم کشا حقائق لکھے گئے ہیں کہ جدید سائنس کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے کہ آخر اس دور کا مسلمان یہ جدید سائنسی علوم کیسے جانتا تھا اس کتاب میں قرآنی چاند 🌙 کے متعلق بھی بحث کرتے ہیں ان کے مطابق کے مطابق چاند کا کرہ سورج کے کرہ اور عطارد کے کرہ کے درمیان واقع ہے۔ یہ آسمان میں مشرق سے مغرب کی طرف حرکت کرتے ہوئے ہر 28 دن میں اپنا مدار مکمل کرتا ہے۔ کیونکہ چاند کا مدار تمام آسمانی دائروں میں سب سے چھوٹا ہے اور یہ سب سے زیادہ تیزی سے حرکت کرتا ہے اور اس لیے اسے "دوڑنے والا" کہا جاتا ہے۔ چاند کی حرکتیں پانی کے بڑے جسموں کی لہروں کو متاثر کرتی ہیں اور جانوروں اور مردوں پر بھی طاقت رکھتی ہیں۔ چاند ہر رقم میں صرف ڈھائی دن رہ جاتا ہے
اس کتاب کی ایک عبارت یہ ہے یاد رکھیں یہ اردو ذرا مشکل ہے کیونکہ اس میں عربی اور فارسی کے الفاظ استعمال ہوئے ہیں
justify;">(کو اکب ثابہ کے بیان میں جانا چاہیے کہ کواکب ثابتہ اس سے زیادہ ہیں کہ دیر نشانی نکو شمار کر سکے لیکن حکمائے متقدمین نے انکوضبط کیا ہو کہ ایک ہزار بائیں کواکب بین میرے نو سوسترہ کو اکب ایسے میں کہ اسے اڑتالیں صور تین مرکب ہوتی ہیں ہر صورت مشتمل ہے چند کو اکب پر کہ بطلمیوں نے انکو کتاب مجطی مین لکھ دیا ہے لینے کو نصف شمالی میں کرد سے اور بعضے کومنطقة البروج پر کر کواکب سیاره کار است را در لبضے کو لندن جنوبی میں اور ہرایک صورت کا نام علیحدہ علیحدہ رکھا ہو اس چیز یہ کہ وہ مشابہ اسکے ہو پس لینے کو صورت انسان کیا جیسے جوڑا اور بیضے کو صورت حیوان مجری پیشل سرطان کے اور بعض کوٹل حیوان بری کے جیسے عملی اور جع کہ عورت میر پر جیسے عقاب اور نبض کو خارج صورت سیوان سے مثل میزان اور سفینہ کے اور بعض کو صورت نا تمام سے تشبیہ دی مثل قطعہ انفرس کے اور بعض ان صورتوں سے الیسی بین کے نصف اس کا ایک حیوان سے مشابہ ہوا اور صرف دوسرے حیوان سے منقل رایت اور بعض و و صور من این که تمام نہیں ہوتی ہیں جب تک کہ کوئی کوکب دوسری صورت سے کر مشترک ہو امین نہ لایا جا وے مثل ممسک الاعنہ کے کی صورت سکی نہین تمام ہوتی جتک کو کب تر کہ او پرطرٹ شمالی قرن فور کے واقع ہو اسکے ساتھ نہ ملایا جا سے لپس قرن نورا و موصل پر مسک الاعنہ ہونگے لیکن ان صورتوں کو اسلئے تالیف کیا ہوا وران اس کیا تا کہ ہر کوکب کو اس نام سے پہچان لیوین اور اسکی جانب اشارہ کرسکین کو موقع اسکا کمان ؟ ہو اور موضوع اسکا فلک البروج سے اور بعد اسکے شمال جنوب میں کسقدر ہی اس دائرہ سے منطقة البروج پر گذر تا ہوتا کہ اوقات شب اور طالع کے ہر وقت کے پہچان لیوین اور بائی ایک سو اٹھارہ کو اکب ہیں کہ اسے کوئی شکل مرکب نہیں لہذا جس صورت کے قریب واقع ین انکو انھین صورت کی طرف نسبت کر دیا ہو اور خارج الصورت انکانام رکھ دیا ہے جیسے دہ کوکب نیر کی راس پھل کے اوپر ہو اہل عرب سکوناطح کہتے ہیں اور منجلان اڑتالیں صورتوی اکیس نصرف شمالی میں واقع بین اور بارہ فلک البروج پر اور میندو و صرف جنوبی میں میں آپ اب ہر ایک کی صورت کو مع کواکب انکے خدا خدا بر تعداد کواکب اور انکے اسماءاور القاب کے موجب مذہب اہل عرب اورنجین کے مفصل بیان کرنے میں دانتل الموفق للصواب فصل صور شمالیہ اور وہ اکیس صورتین بین اور عدد انکے کواکب کے جو خاص ان صورتویسے متعلق تین تین سوسیقیں ہیں اور جو کہ والی صورت میں واقع بین لینے فارج الصورت میں پیش مین میں جملہ کواکب کہ اس نعمت کره شمالی بین سو باسٹھ بین کواکب ڈوب غرز و یکی قلب شمالی کے بین اور اسکے سارے باعاتها نفس صورت کے سات بین در جو خارج بصورت مین وہ پانچ بین عرب ان سات کو بنات النعش صفرا کہتے ہیں منجملہ اسکے مارکوکب کر نصورت مربع مستطیل کے ہین نعش کہتے ہیں اور تین کوکب کوکه دنبال برین بات کہتے ہیں اور ان کوکب سے دوکوکب کو کہ نیرین بین فرقدین کہتے ہیں اور جو کوکب دنبال کی طرف پر ہو اسکویی کہتے ہیں اور اس سے قبلہ کو پہچانتے ہیں اور جمع کواکب داخلی صورت اور خارج صورت کو وقت دیکھیں کہ وہ مشابہ حلقہ کار کے معلوم ہونے مین اسکوفارس کہتے ہیں کسی اسطے کہ فارس الرجی کے صورت پر ہے کہ قطب درمیان رہتا ہو اور قطب دائرہ معدل النتہار کا کوب دی سے نزدیکتر ہو اور بیصورت ہودب اصغر کی جو نقوش ہے۔
کو کب دب اکبر اسکے ستارے نیشن میں نفس صورت میں اور آٹھ کوکب والی صورت میں ان پنے خارج الصوت عرب بہار کو کب کو کر مربع مستطیل برین اور تین کوکب کو که دنبال به واقعیت بنات النعش کبری کہتے ہیں اور وہ جانغش مین اور تین بنات بحران نین کوکب سے کی کہ کنارو دنبال پر ہو اسکو فائد کہتے ہیں اور جو درمیان میں ہو اسکو عناق، اورجوکہ قریب نش کے بن دنبال پر ہو اسکو جون کہتے ہیں اور عناق کے اوپر ایک کو کب جھ ب چھوٹا ہوتصل اسکے اہل عرب سکو نہا کہتے ہیں اور اس سے اپنی بصارت کا امتحان کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ جوشخص ان کواکب کو دیکھ کر پڑھے ۔ اعوذ برب الشهية من كل مقرب رحبة تواسکو اس شب میں حشرات موذی سے زندہ ہو گا اور وہ جو کہ اسکے اقدام کل پر بین پر ایک قدم بردوک انکو فراست اطبا کتے ہیں دونوں کو اکب ڈلنے ایک فقرہ ہو اور وہ ستارہ کہ دہنے پائوں پر ہو سکے قریب ایک شارہ واقع ہوا سکوصرفہ کہتے ہیں اور وہ دنبال اسد پرواقع ہو اور چند ستارے جو مجتمع بالاسے صرفہ کے بین الکو لیہ کہتے ہیں اور سات ستارے کہ اسکی گردن اور سینا اور دونون زانو بر من نصف دائرہ کے مانند معلوم ہوتے ہیں انکانام سری بات نعش کو اور مجھے انکو کہتے ہیں ۔ اورچند کواکب که برابر وآنکھ اور کان اور ناک کے اُسکے واقع بین عرب مانکوٹیا لینے ہرن کھتے ہیں گویا کہ ہرن اسد سے بھاگا ہوا ور حوض پر پانی پیتا ہوا ور دو کو کب ان آٹھ کوکب خارج الصورت سے کہ درمیان ہلی اور کے بین اور ایک ان دومین کاروشن تر ہو دوسرے سے عرب اسکو کبدالاسد لکھتے ہیں اور ہے کہ باقی نہیں پیچے نقرہ ٹئم کے دست راست پر واقع بین - تین کواکب امین روشن تر پین آنکولا اور باقی کو اولا دبا کہتے ہین - در صورت دب اکبر کی یہ ہے
فصل خواص قطب شمالی لی کے بیان مین قطب شمالی ظاہور اور اسکے گرداگردنیات نعش منی ہر اور دیگر روشن ستارے ہیں ۔ ان سب ستاروں سے ایک شکل مچھلی کی حاصل ہوتی ہے۔ قطب درمیان اور وسط مچھلی کا ہے اس قطب کے بہت سے فائدہ مین منجلان فوائد کے یا۔ یہ فائدہ ہو کہ اسکی طرف اور دب اصغر کی طرف نظر کرنے سے آشون چشم اور خاری ٹیم کی بیماری جاتی رہتی ہے اور اسطرح کی بمبار یکشنبہ کی رات کو جب سنارے نما بیرون بر توانایی کے کھڑا ہوا اور اسکو تیز دیکھے اسکے بعد سلائی کو گلاب کے پانی مین ڈبا کر دو تون آنکھوں میں لگا اگرچہ ایک آنکھ ہی تیار ہوا اور کیے۔ یا اهل عالم القطب الشمال الشغواع من هذ العلة انامتاذ منها واريحوني وارحموني يارحماء واقلعوهل والرمل والحب من عينى هذه التي هي - اسی طور پر ہرشب کو نظر قطب پرا در سلائی گلاب کے پانی مین ڈباکر آنکھ میں لگا ہاکرے دوسرے یکشن کی رات تک انشاءاللہ تعالے فنا یا دیگا۔ ایک فائدہ یہ ہوکہ شیر چیتا بھیڑیا جب بیمالا ہوتے ہیں تو قطب شمالی کے برابر کھڑے ہو کر اسکو دیکھتے ہیں میں وہ تندرست ہوجاتے ہیں)
تمام ناظرین یہ کتاب ضرور ملاحظہ فرمائیں نیچے لنک میں کتاب موجود ہے جسے آپ ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں