Political system of Islam in Urdu
اسلامی نظام سیاست
مندرجہ ذیل کتابیں آپ کو اسلامی سیاست سے متعلق معلومات فراہم کرینگی
اگر آپ کسی بھی کتاب کو ڈاؤنلوڈ کرنا چاہتے ہیں تو اس کتاب پر کلک کریں شکریہ
نمبر1اسلامی سیاست۔
ISLAMI SIYASAT
یہ کتاب مولانا زکریا کاندھلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے لکھی ہے
شریعت پر عمل مرض کا علاج ہے وغیرھ
اس کتاب میں خلافت اور جمہوریت کی تعریف اور جمہوریت پر کیے گئے جانے والے اعتراضات کا مدلل جواب دیا گیا ہے
خلافت کی تعریف
مدت خلافت
..... خلیفہ بننے کے لئے قریشی ہونے کی شرط ..
پورے
رے عالم اسلام کا ایک خلیفہ ہونا..
....... امام کے لئے عالم و عادل ہونے کی شرط .. ....... قیام خلافت کے واجب ہونے کا مطلب.
..... اسلامی حکومت خلافت میں منحصر نہیں ۔
خلافت بمعنی بادشاہت
....... اسلامی نظام کا مطالبہ
جمہوریت کی تعریف..
۲۔۔ جمہوریت کے واضع کون؟ ..
اولا: جمہوریت مغرب کا ایجاد ہونا تسلیم نہیں ..
ثانیا: جمہوریت کو مغرب کا ایجاد ماننے کی صورت میں بھی اس کو کفر سمجھنا درست نہیں..
.... اکثریت کی بنا پر فیصلے کرنے کاحکم ...
اولا : راجح تفسیر.
ثانيا : شریعت کے کئی احکام اکثریت پر بنی ہیں..
ا... مسجد کے امام کے متعلق...
..... رنج کا ایک مسئلہ ..
...... استصناع کا مسئلہ
ثالثا : آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا کثرت کی بنیاد پر فیصلہ کرنا..
رابعا : حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کا کثرت رائے کوترجیح دینا ..
خامسا : اکثریت کے بارے اکابر کی تصریحات..
..... پاکستانی جمہوریت اور مغربی جمہوریت میں فرق ..
(۱) اسلامی جمہوریت اور سیکولر جمہوریت میں فرق بیان کرنا ..
(۲) پاکستان کی جمہوریت اور مغربی جمہوریت میں فرق واضح کرنا ..
1.....اللہ تعالی کی حاکمیت کو تسلیم کرنا ..
نام میں اسلامی لفظ ..
مملکتی اور سرکاری مذہب
...... اسلامی احکام اور قانون سازی..
... صدر اور وزیر اعظم کے لئے مسلمان ہونے کی شرط ..
. جمہوریت اور علما ء کا اجتہاد..
.... جمہوریت کی خامیاں اور کمزوریاں.. ..... کیفیت کے بجاۓ کیمیت کا اعتبار..
۲... صحیح معنی میں دستور اور ائین پاکستان کا عدم نفاذ..
..... جمہوریت کے بارے میں عوام کی لاشعوریت و جہالت ...
...... شفاف انتخابات کا نہ ہونا..
...... جمہوریت کا کمزور ہونا ...
ے.... جمہوریت کا میدان اور علماء دیوبند کی سبقت..
..... طالبان کی حکومت امارت اسلامیہ افغانستان اور جمہور بیت ..
....... جمہوریت اور جہاد
........تنبیهات.
تنبیہ اول : جہاد وقتال کی ضرورت..
ا..... وٹ اور انتخاب ووٹ کے معنی ومطلب.
۲...... ووٹ کی شرعی حیثیت..
..... ووٹ دینے کا شرعی حکم ...
ووٹ کو شہادت قرار دینے پر ایک اشکال اور اس کا جواب ..
.... ووٹ کا غلط استعمال بدترین گناه ..
......وٹ استعمال نہ کرنا کتمان شہادت کے مترادف ہے...
.....وٹ کی خریدوفروخت رشوت اور حرام ہے... ... مروجہ سیاست کو مکر وفریب سمجھنے کی بنیاد پر ووٹ استعمال کر نے سے کنارہ کش ۱۳۱
ہونا درست نہیں..
...... وٹ اور انتخابات کو صرف دنیاوی معاملہ سمجھنا ایک بڑی سنگین غلطی ہے ۱۳۳
.....علماء وصلحاء کوانتخابات میں حصہ لیکر آگے آنا چاہئے ...
... مذہبی جماعتوں خصوصا جمعیت علماء اسلام کا وجود خوش قسمتی ہے..
... شخصیت کے مقابلے میں پارٹی منشور کو مدنظر رکھ کر ووٹ دینا چاہئے ..
.....سب سے پہلے انتخابات کی حرمت کا فتوی دینے والے شیعہ علماء تھے... ......شریعت میں انتخاب امیر وحاکم کا کوئی خاص طریقہ تعین نہیں ہے ہے۔
.....حاکم کے انتخاب کے لئے فقہائے کرام اور علماء سیاست کے ذکر کردہ طریقے.. ... وٹ اور انتخاب کا طریقہ کاراور اس کا شرعی حکم...
۵. سلاط اورمنتخب شدہ حکومت کے خلاف مسلح جد و جہد کا شرعی حکم ...
..... پارلیمنٹ بحکم شوری... پارلیمنٹ میں علماء کی موجودگی کے مقاصد وثمرات..
اعلاء کلمۃ اللہ
دفاع اسلام ..
..... ملکی آئین ودستور میں اسلامی دفعات شامل کروانا..
......مساجد و مدارس کا تحفظ ،
۵..... پی موجودگی اور بیداری کا احساس دلا نا.. باب چہارم: پارلیمانی سیاست پر چند اعتراضات اور ان کے جوابات
پہلا اعتراض: انتخابی اور پارلیمانی سیاست کے ذریعے سے نفاذ اسلام مشکل بلکہ ناممکن ہے ..
مکمل طور پر شریعت نافذ نہ ہونے کے چند اسباب...
دوسرا اعتراض: موجودہ جمہوری سیاست میں ایک جاہل اور عالم کے ووٹ برابر ہے..
تیسرا اعتراض: خواتین کو ووٹ کا حق دینا، اورعورت کی سر براہی شرعا درست نہیں ہے...
چوتھا اعتراض: کہ پارلیمانی سیاست میں اختلاط مردوزن اور اس قسم کے گناہوں کا ارتکاب ۲۰۵
ہوتا ہے۔
پانچواں اعتراض: انتخابات اور سیاست میں مقابلے کو اسلام اور کفر کی جنگ قرار دینے ۳۰۶
پر اعتراض.. چھٹا اعتراض : تلوار اور مسلح جہاد کے علاوہ بھی اسلام آیا نہیں ،لہذا جمہوری سیاست سے ۲۰۹
اسلام نہیں آ سکتا.. ساتواں اعتراض : اسمبلی میں غیر شرعی قوانین پاس اور بننے کی صورت میں ممبرز علماءکو ۲۱۱
بھی شریک جرم سمجھا جاۓ گا..
آٹھواں اعتراض : قرآن وسنت کے ہوتے ہوۓ دستور مرتب کرنا درست نہیں ...
نواں اعتراض: پاکستان کے آئین میں کچھ غیر اسلامی شقیں شامل ہونے کی وجہ سے ۲۱۶ پورا آ ئین غیر اسلامی ہے..
دسواں اعتراض: پاکستان کی عدالتوں میں شریعت کے مطابق فیصلے نہیں ہوتے ہیں۔...
بارھواں اعتراض: پاکستان میں سود وغیرہ جیسے غیر شرعی امور رائج ہیں..
تیرھواں اعتراض: کہ آئین کے اعتبار سے ہر پانچ سال کے بعد حاکم کی مدت ختم ہونا
گیارھواں اعتراض: دستور میں اسلامی دفعات کاغذی وعدے ہیں، عملا نافذ نہیں ہیں......
اور دوبارہ انتخاب ہونا.
چودھواں اعتراض: کہ مسلمان کی طرح غیر مسلم بھی ارکان پارلیمنٹ بنتے ہیں۔۔۔ ندرھواں اعتراض کیا ماکستان سر اسلامی مملکت اور دارالاسلام کی تعریف صادق آتی ہے؟
نمبر 6
اسلام کا قانون بین الممالک
Islam_Ka_Qanoon_Bainan_Mumamlik.pdf
یہ رسالہ محمود احمد غازی
نے لکھا ہے
نمبر 7
قرآن کا قانون عروج وزوال
Quran-Ka-Qanoon-Arooj-o-Zawal.pdf
یہ کتاب مولانا ابوالکلام آزاد رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے لکھی ہے
نمبر 8
مسلم ممالک میں اسلامیت اور مغربیت کی کش مکش
Muslim-Mumalik-Main-Islamiat-Aur-Maghribiat-Ki-Kashmakash.pdf
یہ کتاب ابوالحسن علی ندوی نے لکھی ہے
style="display:block; text-align:center;" data-ad-layout="in-article" data-ad-format="fluid" data-ad-client="ca-pub-1132584995171787" data-ad-slot="5808522349">
نمبر 9
نظریاتی جنگ کے اصول
Nazriyati Jang kay Usool.pdf
یہ کتاب مولانا اسماعیل ریحان صاحب نے لکھی ہے
نمبر 10
حکمران صحابہ
HUKUMRAN-SAHABA.pdf
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں