پیاسا کوا
ایک دفعہ کا ذکر ہے ایک کوا صحرا میں اڑ رہا تھا کوے کو بہت پیاس لگی مگر آس ث کوئی تالاب یا پانی نہیں تھا اڑاتے اڑتے اسے ایک گھر نظر آیا کو گھر کے قریب گیا اسے وہاں ایک مٹکا نظر آیا کوا مٹکے پر جا بیٹھا لیکن مٹکے میں پانی کی سطح بہت نیچے تھی وہاں تک کوے کی چونچ نہیں پہنچ رہی تھی کوا بہت پریشان ہو گیااچانک اس کے ذہن میں ایک ترکیب آئی وہ چونچ میں کنکریاں اٹھاتا اور مٹکے میں پھینکتا آخر کار مٹکے میں پانی کی سطح اوپر آگئی کوے نے جی بھر کے پانی پیا اور وہاں سے خوشی خوشی اڑ گیا اس لئے کہتے ہیں کہ حرکت میں برکت ہے
1pyasa kauwa story
2pyasa kauwa poem
3pyasa kauwa story in urdu
4pyasa kauwa story in urdu
5pyasa kauwa ke paas aata hai
6pyasa kauwa cartoon
7pyasa kauwa kahani urdu mein
8pyasa kauwa urdu mein
9pyasa kauwa drawing
10pyasa kauwa ki story
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں